انڈر 23 وومن والی بال ٹورنا منٹ ترکی میں شروع

انیس اگست تک جاری رہنے والے ٹورنا منٹ میں 12 ملکوں کی قومی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ ممالک ترکی، برازیل، بلغاریہ، چین، ڈومینک ریپبلک ، اٹلی، جاپان، کولمبیا، کیوبا، مصر ، پیرو اور تھائی لی ہیں

324225
انڈر 23 وومن والی بال ٹورنا منٹ ترکی میں شروع

انٹر نیشنل والی بال فیڈریشن انڈر 23 وومن ورلڈ چمپین شپ آج سے انقرہ میں شروع ہوئی ہے۔
انیس اگست تک جاری رہنے والے ٹورنا منٹ میں 12 ملکوں کی قومی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ ممالک ترکی، برازیل، بلغاریہ، چین، ڈومینک ریپبلک ، اٹلی، جاپان، کولمبیا، کیوبا، مصر ، پیرو اور تھائی لی ہیں۔
میچوں کا اہتمام انقرہ کے والی بال ہال اور انقرہ آرینا میں ہو رہا ہے ۔ آج ترک قومی ٹیم اپنا پہلا میچ شام 7 بجے مصر کے ساتھ کھیلے گی۔
ٹورنا منٹ بھر کے دوران ترک قومی ٹیم کے تمام تر میچ ٹی آر ٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیے جائینگے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں