انڈر 23 عالمی وومن والی بال چمپین شپ

12 ٹیموں کے حصہ لینے والی چمپین شپ میں انڈر 23 ترک قومی ٹیم سمیت برازیل، بلغاریہ، چین، ڈومینک ریپبلک ، اٹلی، جاپان، کولمبیا، کیوبا، مصر ، پیرو اور تھائی لینڈ شرکت کر رہے ہیں

321164
انڈر 23  عالمی وومن والی بال چمپین شپ

انٹر نیشنل والی بال فیڈریشن انڈر 23 وومن ورلڈ چمپین شپ 12 تا 19 اگست انقرہ میں منعقد ہو گی۔
12 ٹیموں کے حصہ لینے والی چمپین شپ میں انڈر 23 ترک قومی ٹیم سمیت برازیل، بلغاریہ، چین، ڈومینک ریپبلک ، اٹلی، جاپان، کولمبیا، کیوبا، مصر ، پیرو اور تھائی لینڈ شرکت کر رہے ہیں۔
میچوں کا اہتمام انقرہ کے والی بال ہال اور انقرہ آرینا میں کیا جائیگا۔ ترک قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 12 اگست بروز بدھ شام 7 بجے مصر کے ساتھ کھیلے گی۔
ٹورنا منٹ بھر کے دوران ترک قومی ٹیم کے تمام تر میچ ٹی آر ٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیے جائینگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں