ترابزون سپور یورپی کپ سے باہر

دو میچوں پر مشتمل کوالیفاںگ مرحلے کے پہلے میچ میں ایک ۔ صفر سے شکست کھانے والے ترابزون سپور کلب کو قطعی جیت کی ضرورت تھی

317844
ترابزون سپور یورپی کپ سے باہر

یو ای ایف اے یورپی لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے کے دوسرے میچ کے نتیجے کے بعد ترابزون سپور نے یورپ کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔
حسین آونی آکیر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا ہاف صفر۔ صفر کےا سکور سے برابر رہا۔
دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا، تا ہم اس سلسلے کے پہلے میچ میں مقدونین رقیب کے ایک۔ صفر سے کامیاب رہنے کی بنا پر ترابزون سپور کو امسال یورپی لیگ کو خیر آباد کہنا پڑا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں