ترابزون سپور کی کامیابی

یو ای ایف اے کے کوالیفائنگ مرحلے کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے

381586
ترابزون سپور کی کامیابی

ترابزون سپور نے یو ای ایف اے یورپی لیگ کے دوسرے پری کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچ میں لگسمبرگ کی ڈفر ڈانگے کو ایک ۔صفر سے شکست دے دی ہے۔
یہ میچ ترابزون سپور کے ہوم گراونڈ میں کھیلا گیا ، اس ٹیم کی طرف سے 44 ویں منٹ میں مہمت ایکیجی نے گول کیا۔
اس سلسلے کا دوسرا میچ 23 جولائی بروز جمعرات لگسمبرگ میں کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں