ومبلڈن مقابلے: وومن سنگل کا فائنل کل کھیلا جائے گا

لندن میں کھِیلے جانے والے ومبلڈن ٹینس چیمیئن شپ میں خواتین کے سنگل مقابلوں کا فائنل امریکی سیرینا ویلیئمز اور گاربین موگوروزا کے درمیان کھیلا جائے گا

378259
ومبلڈن مقابلے: وومن سنگل  کا فائنل کل کھیلا جائے گا

لندن میں کھِیلے جانے والے ومبلڈن ٹینس چیمیئن شپ میں خواتین کے سنگل مقابلوں کا فائنل امریکی سیرینا ویلیئمز اور گاربین موگوروزا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ہسپانوی کھلاڑی موگوروزا اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا پہلا فائنل کھیلیں گی جو کہ کل منعقد ہوگا۔
یاد رہے کہ ومبلڈن مقابلوں میں سب سے زیادہ نو بار جیتنے کا اعزاز مارٹینا ناورا تیلووا کو حاصل ہے جس کے بعد مرد کھلاڑی کرس ایورٹ کا نام آتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں