اردا طوران رسمی طور پر بارسیلونا کے ممبر

ترک قومی فٹ بالر آردا طوران نے ہسپانوی لا لیگا کی عالمی شہرت یافتہ ٹیم بارسیلونا کے ساتھ 5 سالہ مدت پر محیط ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں

378506
اردا طوران  رسمی طور پر بارسیلونا کے ممبر

اردا طوران نے 5 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
ترک قومی فٹ بالر آردا طوران نے ہسپانوی لا لیگا کی عالمی شہرت یافتہ ٹیم بارسیلونا کے ساتھ 5 سالہ مدت پر محیط ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
دستخط تقریب کا اہتمام نو کیمپ اسٹیڈیم کی کلب میٹنگ میں کیا گیا۔
طوران نے بعد میں اپنے منیجر احمد بولوت اور دوستوں کے ہمراہ بارسیلونا کے پرچم کےسامنے تصاویر اتروائیں۔
بارسیلونا طوران کے سابق کلب کو 34 ملین یورو کی ٹرانسفر اجرت ادا کرے گا۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں