آردا تُران نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کو الوداع کہہ دیا

ترک قومی فٹ بال کھلاڑی آردا تُران نے چار سال تک اٹلیٹیکو میڈرڈ کلب کے یونیفارم کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

337686
آردا تُران نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کو الوداع کہہ دیا

 ترک فٹ بال کی موجودہ  مایہ ناز ترین شخصیت آردا تُران  کے لیے  ایک الوداعی ویڈیو کلپ تیار کی گئی ہے۔

ترک قومی فٹ بال کھلاڑی آردا تُران نے چار سال تک اٹلیٹیکو میڈرڈ کلب کے یونیفارم کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،  کلب نے یادگاری لمحات کو ایک ویڈیو کلپ کی شکل  میں ڈھالہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں