ترک باسکٹ بال ٹیم سیمی فائنلز میں

عالمی کپ میں مقابلہ کرنے والی ترک قومی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا کو 81 ۔ 70 پوائنٹس سے شکست دے دی

331581
ترک باسکٹ بال ٹیم سیمی فائنلز میں

ترکی کی انڈر 19 باسکٹ بال ٹیم نے اہم سطح کی کامیابی حاصل کی ہے۔
عالمی کپ میں مقابلہ کرنے والی ترک قومی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا کو 81 ۔ 70 پوائنٹس سے شکست دے دی۔
یونانی جزیرہ کریٹ میں جاری فیبا انڈر 19 مین ورلڈ چمپین شپ میں ترکی اب کروشیا سے سیمی فائنل کھیلے گا۔ یہ میچ آج شام مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 15 منٹ پر کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں