ومبلڈن ٹورنا منٹ کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے

راجر فیڈرر اور پیٹرا کویتووا نے کسی بھی سیٹ میں شکست کھائے بغیر تیسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں

330742
ومبلڈن ٹورنا منٹ کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے

برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ ومبلڈن ٹینس ٹورنا منٹ کو شروع ہوئے چار روز گزر چکے ہیں۔
راجر فیڈرر اور پیٹرا کویتووا نے کسی بھی سیٹ میں شکست کھائے بغیر تیسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔
ہسپانوی ممتاز کھلاڑی رافیل نادال اپنے جرمن حریف ڈسٹن براون سے ایک ۔ تین کے اسکور سے شکست کھاتے ہوئے دوسرے مرحلے میں ہی ٹورنا منٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ٹورنا منٹ کے فائنل مقابلے 11 اور 12 جولائی کو کھیلے جائینگے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں