یورپ میں فٹ بال میرا تھون کا آغاز

پری کوالیفائنگ میچوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو گیا ہے

327641
یورپ میں فٹ بال میرا تھون کا آغاز

یورپ میں فٹ بال میراتھون شروع ہو گئی ہے۔
فٹ بال کے شعبے میں یو ای ایف اے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے یورپین لیگ میں پری کوالیفائنگ میچوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
اب تک کھیلے گئے میچوں کے نتائج کچھ یوں ہیں۔
یو ای ایف اے چمپینز لیگ:
یونیک 2 ۔ فولگور 1
لنکن 0 ۔ سانتا کولوما 0
یو ای ایف اے یورپین لیگ:
بلازین 0 ۔ زیلزنجر 2
پراگرس 0 ۔ شامروک روورز 0
کل اس ضمن میں 48 میچ کھیلے جائینگے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں