ڈرون ریسنگ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتا کھیل

دنیا بھر میں اب ڈرون مقابلوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا میں ڑودن ریسنگ کے کھیل کے باقاعدہ مقابلے شروع ہوگئے ہیں اور اس کھیل میں لوحگوں کی دلچسپی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے

315810
ڈرون ریسنگ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتا کھیل

دنیا بھر میں اب ڈرون مقابلوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا میں ڑودن ریسنگ کے کھیل کے باقاعدہ مقابلے شروع ہوگئے ہیں اور اس کھیل میں لوحگوں کی دلچسپی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ڈرون ریسنگ کا باقاعدہ انعقاد ہونے لگا ہے جس میں حصہ لینے والوں کی تعداد ہر بار پہلے سے زیادہ ہوتی ہے۔ ان مقابلوں کے لئے باقاعدہ کوئی جگہ مختص نہیں ہوتی۔ ڈرون ریسنگ کے متوالے اپنے طیاروں کے ساتھ متروک گوداموں، زرعی فارموں اور مضافاتی علاقوں میں موجود کھنڈرات کا رخ کرتے ہیں۔ ان کی آمد جنگل میں منگل کا سماں پیدا کر دیتی ہے۔ قوانین کے مطابق ڈرونز کو پرہجوم مقامات پر 400 فٹ سے کم کی بلندی پر نہیں اڑایا جا سکتا تاکہ کسی قسم کے ہر ممکنہ حادثے سے بچا جاسکے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں