رضا گاتلی اولو نے یورپین چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

یورپین سپر سٹاک600ویں شمپین شپ کا چھٹا مرحلہ اٹلی میں منعقد ہوا۔ کاواسکی پوسیٹ ریسنگ میں اٹھارہ سالہ ترک کھلاڑی توپراک رضا گاتلی اولونے آٹھ مقابلوں میں سے پانچ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

312435
رضا گاتلی اولو نے یورپین چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

رضا گاتلی اولو نے یورپین چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
یورپین سپر سٹاک600ویں شمپین شپ کا چھٹا مرحلہ اٹلی میں منعقد ہوا۔ کاواسکی پوسیٹ ریسنگ میں اٹھارہ سالہ ترک کھلاڑی توپراک رضا گاتلی اولونے آٹھ مقابلوں میں سے پانچ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
رضا گاتلی اولو نے اٹلی میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں 141 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے اپنی پوزیشن کو مضبوط بنالیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں