ترک وومن باسکٹ بال ٹیم کی احسن کامیابی

ترکی اور فرانس نے گروپ کے آخری میچوں سے پیشر ہی کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

311190
ترک وومن باسکٹ بال ٹیم کی  احسن کامیابی

فیبا یورپی چمپین برائے خواتین کے مقابلوں کے سلسلے کے دوسرے مرحلے کے ای گروپ میں مقابلہ کرنے والی ترک ٹیم نے فرانس کو 66 ۔ 56 کے اسکور سے شکت دی ہے۔
اس طرح ترکی اور فرانس نے گروپ کے آخری میچوں سے پیشر ہی کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ترکی ای گروپ میں اپنا آخری میچ آج شام ساڑھے بجے کھیلا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں