پنار کارشی یاکا ترک باسکٹ بال چیمپیئن بن گیا

ترک باسکٹ بال لیگ کے فائنل میں ازمیر کارشی یاکا نے اناطولیہ ایفیس کو 71 کے مقابلے میں 85 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوئے 28 سال بعد چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

311348
پنار کارشی یاکا ترک باسکٹ بال چیمپیئن بن گیا

ترک باسکٹ بال لیگ کے فائنل میں ازمیر کارشی یاکا نے اناطولیہ ایفیس کو 71 کے مقابلے میں 85 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوئے 28 سال بعد چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔
پنار کارشی یاکا نے سیمی فائنل میں فینیر باھچے اولکر کو 1 کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی تھی جس کے بعد اُس کا مقابلہ اناطولیہ ایفیس سے ہوا جس میں سخت مقابلے کے بعد پنار کارشی یاکا کے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں