باکو یورپی گیمز میں روس اول نمبر پر

آذربائیجان میں جاری پہلی یورپی گیمز میں پر لطف مقابلے ہو رہے ہیں، ترکی تیسرے روز تک اپنی تیسری پوزیشن پر برقرار ہے

305717
باکو یورپی گیمز میں روس اول نمبر پر

ترکی باکو یورپی گیمز میں تیسرے نمبر پر ہے۔
پہلی یورپی گیمز جو کہ آذربائیجان کےدارالحکومت باکو میں منعقد ہو رہی ہیں کے تیسرے روز کے اختتام پر روس پہلے نمبر رہا ہے تو ترکی تیسرے نمبر پر ہے۔
روس نے ابتک 9 طلائی، دو نقرئی اور چار کانسی سمیت مجموعی طور پر 15 تمغے حاصل کر رکھے ہیں، اس نتیجے کے ساتھ یہ تیسرے روز کے اختتام تک اول نمبر پر تھا۔
ترکی نے ابتک 4 طلائی، 2 نقرئی اور 6 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں