باکو یورپی گیمز کی پر احتشام تقریب

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پہلی یورپی گیمز کا انعقاد ہو رہا ہے

304887
باکو یورپی گیمز کی  پر احتشام تقریب

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کی میزبانی  میں  پہلی بار  منعقد ہونے والی یورپی گیمز  کی افتتاحی تقریب 68 ہزار کی گنجائش کے حامل  باکو  نیشنل اسٹیڈیم میں  منعقد ہوئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں