ترک ٹیم کی کامیابی

بین الاقوامی والی بال فیڈریشن کی عالمی لیگ کے ایف گروپ میں مقابلہ کرنے والی ترک قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ہورتو ریکو کو 3۔2 کے اسکور سے شکست دے دی۔

303282
ترک ٹیم کی کامیابی

بین الاقوامی والی بال فیڈریشن کی عالمی لیگ کے ایف گروپ میں مقابلہ کرنے والی ترک قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ہورتو ریکو کو 3۔2 کے اسکور سے شکست دے دی۔
مونٹیگری کے دارالحکومت پوڈ گورسیا میں کھیلے گئے میچ میں حریف ٹیم نے دو بار میچ میں اسکور برابر کر دیا تا ہم تیسرے 5 ویں سیٹ میں ترک ٹیم نے فتح حاصل کرتے ہوئے یہ میچ اپنے نام کر لیا۔
قومی ٹیم آج ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے تیونس سے مقابلہ کرے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں