کلیو لینڈ کی دوسری فتح

این بی اے کے فائنلز کے سلسلے میں کلیو لینڈ اور گولڈن اسٹیٹ واریرز کلبوں کے درمیان مقابلے ہو رہے ہیں

299725
کلیو لینڈ کی دوسری فتح

این بی اے میں کل رات گئے کھیلے گئے فائنلز کے سلسلے کے تیسرے میچ میں کلیو لینڈ کاوالیئرز نے گولڈن اسٹیٹ واریرز کو 96 ۔ 91 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے مجموعی تین میچوں میں ایک کے مقابلے میں دو میچوں سے برتری حاصل کر لی ہے۔
ان دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ بروز جمعرات کلیو لینڈ میں کھیلا جائیگا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں