ترک وومن باسکٹ بال نے ہنگری کو ہرا دیا

ترکی کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے فیبا یورپی چیمپیئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگری کے ساتھ ایک خصوصی میچ میں 61 کے مقابلے میں 65 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کرلی

294066
ترک وومن باسکٹ بال نے ہنگری کو ہرا دیا

ترکی کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے فیبا یورپی چیمپیئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگری کے ساتھ ایک خصوصی میچ میں 61 کے مقابلے میں 65 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کرلی ۔
ترک باسکٹ بال ٹیم 11 تا 28 جون کے درمیان ہنگری اور رومانیہ میں ہونے والے یورپی مقابلوں میں اپنے جوہروں کو مظاہرہ کرے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں