ولیئم فرنچ اوپن کے فائنل میں

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں جن کا جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا سے کل مقابلہ ہوگا

293548
ولیئم فرنچ اوپن کے فائنل میں

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
اب ان کا فائنل میں جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا سے کل مقابلہ ہوگا۔
پیرس میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز پہلے سیٹ میں بجھی بجھی دکھائی دیں۔
سوئس ٹینس اسٹاربیزنیسکی نے پہلا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کیا جس کے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں سرینا ولیمز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
امریکی ٹینس اسٹار نے چھ تین اور چھ صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں