ترکی کی ٹیم نے ہالینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

ترکی کی خواتین کی قومی ٹیم ، ہالینڈ کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

298843
ترکی کی ٹیم نے ہالینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

سوٹزر لینڈ کے شہر مونٹریکس کی میزبانی میں منعقدہ مونٹریکس ماسٹرز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں ترکی کی خواتین کی قومی ٹیم ، ہالینڈ کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ترکی کی ٹیم فائنل میچ کے لئے آج ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے پیریر سپورٹس ہال میں جاپان کی ٹیم کے مقابل میدان میں اترے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں