وومن والی بال: ترک ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے مونترو ماسٹرز ٹورنا منٹ میں اٹلی کو 0 کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے

296151
 وومن والی بال: ترک ٹیم  سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے مونترو ماسٹرز ٹورنا منٹ میں اٹلی کو 0 کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
سویٹزر لینڈ کے شہر مونترو میں منعقدہ اس ٹور نامنٹ کے بی گروپ میں ترک قومی ٹیم نے اٹلی کے ساتھ مقابلہ کیا جس میں اُس نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کرتےہوئے حریف ٹیم کو ناکوں چنے چبوادیئے۔
ترکی کی ٹیم اپنا اگلا میچ کل کھیلے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں