باکو میں یورپین گیمز کا انعقاد

گنجے شہر میں یورپی کھیلوں میں شرکت کرنے والے 6 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی نمائندگی کرنے والے 6 ہزار نوجوانوں نے ایک خاص طریقے سے یکجا ہوتے ہوئے یورپین گیمز کے لوگو کو تشکیل دیا

291248
باکو میں یورپین گیمز کا انعقاد

آذربائیجان اپنی میزبانی میں پہلی یورپین کھیلوں کے انعقاد کی تیاری میں ہے۔
اس عظیم سطح کی آرگنائزیشن سے قبل بعض سرگرمیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
گنجے شہر میں یورپی کھیلوں میں شرکت کرنے والے 6 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کی نمائندگی کرنے والے 6 ہزار نوجوانوں نے ایک خاص طریقے سے یکجا ہوتے ہوئے یورپین گیمز کے لوگو کو تشکیل دیا۔
اس منفرد اور شاندار شو جس کی تیاری میں کئی گھنٹے لگے تھے کو گنز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ دی گئی ہے۔
12 تا 18 جون کو منعقد ہونے والے ان کھیلوں میں 50 ملکوں میں سے چھ ہزار سے زیادہ کھلاڑی کھیلوں کے بیس شعبوں میں اپنی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں