گلاتا سرائے 2015 کا چمپین

ترکی کے مایہ ناز فٹ بال کلب گلاتاسرائے نے بیسیویں بار چمپین بنتے ہوئے ہوئے چار سٹار حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے

289613
گلاتا سرائے 2015 کا چمپین

سپر لیگ  کے 33 ویں ہفتے کے تمام تر میچ مکمل ہو گئے ہیں۔  آخری ہفتے سے قبل  فنیر باھچے پر  5 پوائنٹس کی برتری حاصل کرنے والے گلاتاسرائے  نے  رواں سال کے چمپین  بننے کے اعزاز کو ابھی سے ضمانت میں لے لیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں