موناکو:محتاج بچوں کےلیے امدادی میچ کا اہتمام

فارمولا ون کے ڈرائیور فلپ میسا اور ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نووان یوکویچ نے موناکو میں محتاج بچوں کی اعانت کےلیے ایک امدادی میچ میں حصہ لیا

284369
 موناکو:محتاج بچوں کےلیے امدادی میچ کا اہتمام

عالم کھیل کے ستاروں نے محتاج بچوں کےلیے موناکو میں ایک امدادی میچ کھیلا ۔
فارمولا ون کے ڈرائیور فلپ میسا اور ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نووان یوکویچ نے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے فرائض ادا کیے ۔
اس میچ کو دیکھنے والوں میں نامور ماڈل پیرس ہلٹن اور مونکاو کے ولہ عہد شہزادہ البرٹ دوئم بھی شامل تھے۔
میچ کا اختتام یوکوویچ کی ٹیم کی دو کے مقابلے میں تین گولوں کی جیت سے ہوا جس سے حاصل ہونے والے رقم محتاج بچوں کی فلاح و بہبود کےلیے مہیا کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں