فینر باہچے اولکر کا ریل میڈرڈ سے فائنل میں مقابلہ

باسکٹ بال ٹرکش ائیر لائن یورپین لیگ کے فائنل میں اج شام فینر باہچے ریل میڈرڈ سے اپنا میچ کھیلے گی۔ یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کھیلا جائے گا۔ فینر باہچے اولکر پہلی بار فور فائنل میں کھیلے گا

276030
فینر باہچے اولکر کا ریل میڈرڈ  سے  فائنل میں مقابلہ

فینر باہچے اولکر اج اپنا اہم میچ کھیل رہی ہے۔
باسکٹ بال ٹرکش ائیر لائن یورپین لیگ کے فائنل میں اج شام فینر باہچے ریل میڈرڈ سے اپنا میچ کھیلے گی۔
یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کھیلا جائے گا۔
فینر باہچے اولکر پہلی بار فور فائنل میں کھیلے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں