ایجزاجی باشی وٹرا A ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

ترکی کی ایجزاجی باشی وٹرا A ٹیم روس کی ڈینامو کراسنوڈار ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی

269558
ایجزاجی باشی وٹرا A ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی

ایجزاجی باشی وٹرا A ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی۔۔۔
سوٹزرلینڈ کی شہر زیورخ کےسال اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ 2015 فیبا خواتین عالمی کلبز والی بال چیمپئن شپ کے اتوار کے روز کھیلے گئے فائنل میچ میں ترکی کی ایجزاجی باشی وٹرا A ٹیم روس کی ڈینامو کراسنوڈار ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی ہے۔
اتوار کے روز ہی تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے جانے والے میچ میں سوٹزر لینڈ کی وولیرو زیورخ ٹیم برازیل کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 3 سیٹوں سے شکست دے کر کانسی کے تمغے کی حقدار قرار پائی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں