والی بال 2015 عالمی کلبوں کی چمپین شپ

یورپی چمپین ترک ٹیم ایجزاجے باشے کل ایشیائی چمپین جاپانی ٹیم کے ساتھ کھیل کے میدان میں اترے گی

263727
والی بال 2015 عالمی کلبوں کی چمپین شپ

والی بال 2015 عالمی کلبوں کی چمپین شپ آج سے سوئس شہر زیورخ میں شروع ہو رہی ہے۔
چمپین شپ میں یورپی چمپین ترک ٹیم ایجزاجی باشے آ ج شام ایشیا کی چمپین ٹیم ہیسا مٹسو سے میچ کھیلے گی۔
جبکہ کل شام اس کا مقابلہ ڈینا مو کراسنادور سے ہو گا۔
اپنے اپنے گروپ میں پہلے اور دوسرے نمبر رہنے والی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائیگا۔
اس چمپین شپ کا فائنل میچ دس مئی کو منعقد ہو گا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں