استنبول اوپن ٹینس ٹورنا منٹ

کروشین کھلاڑی دودیگ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

257764
استنبول اوپن ٹینس ٹورنا منٹ

استنبول اوپن مینز ٹینس ٹورنا منٹ میں کروشین کھلاڑی ایوان دودیگ نے اپنے سرب حریف کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فائنل میں دودیگ کا مقابلہ بلغاری کھلاڑی گریگور دیمترووف سے ہو گا۔
دریں اثناء مینز کوارٹر فائنلز میں آسڑیلیا اور برازیل کی جوڑی نے قازق اور اوزبیک جوڑی کو شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں