این بے اے لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

این بی اے میں گزشتہ شب کھیلے گئے ایک میچ میں میمفس گریزلیز نے پورٹ لینڈ ٹریل بلیزرز کو 93 کے مقابلے میں 99 پوائنٹس سے شکست دے دی جس کے نیتجےمیں میمفیس گریزلز نے یہ سیریز ایک کے مقابلے میں چار سیٹس سے جیت لی ہے

256356
این بے اے لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

این بی اے میں گزشتہ شب کھیلے گئے ایک میچ میں میمفس گریزلیز نے پورٹ لینڈ ٹریل بلیزرز کو 93 کے مقابلے میں 99 پوائنٹس سے شکست دے دی جس کے نیتجےمیں میمفیس گریزلز نے یہ سیریز ایک کے مقابلے میں چار سیٹس سے جیت لی ہے۔
دوسری جانب لیگ میں آج شب مل واکی بکس شکاگو بُلز کے خلاف جبکہ لاس اینجلس کلیپرز سان انتونیو اسپرس کے خلاف سیریز کا چھٹا میچ کھیلے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں