استنبول اوپن ٹِنس ٹورنامنٹ

استنبول میں منعقد ہونے والے ٹیب بی این پی پاری باس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فریڈرد آج فن لینڈ کے یارکو نائیمین سے مقابلہ کریں گے جو کہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا

254863
استنبول اوپن ٹِنس ٹورنامنٹ

استنبول میں منعقد ہونے والے ٹیب بی این پی پاری باس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں راجر فریڈرد آج فن لینڈ کے یارکو نائیمین سے مقابلہ کریں گے جو کہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
آج کے دن دیگر میچوں میں اسپین کے ڈینیئل گیمانو ٹریویر قازقستان کے میخائل کوکوشکن ، سے،آسٹریا کے یرگن ملزر ارجنٹائن کے ڈیئگو اشوارٹزمن سےاور کولمبیا کے سانتیا گو گیرالدو
روس کے آندرے روبلیف سے مقابلہ کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں