ووڈا فون نیم میراتھون کا اہتمام

استنبول میں منعقدہ ہونے والی اس دوڑ میں 8 ہزار کے قریب افراد نے حصہ لیا

251747
ووڈا فون نیم میراتھون کا اہتمام

ووڈا فون استنبول نیم میرا تھون پر کینیائی اتھلیٹ نے اپنی مہر ثبت کی ہے۔
کسی جشن کے ماحول میں سر انجام پانے والی اس ریس کو مردوں میں سے ایوانز کپلا گات نے جبکہ خواتین میں سے گلاڈیز چیرونو نے جیت لیا ۔ ان دونوں کھلاڑیوں کا تعلق کینیا سے ہے۔
گزشتہ برس تین ہزار 8 سو افراد کے حصہ لینے والی نیم میراتھون میں امسال تقریباً 8 ہزار افراد نے حصہ لیتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اکیس کلو میٹر دوڑ استنبول کے علاقے ینی کاپی سے شروع ہوئے اسی مقام پر نکتہ پذیر ہوئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں