ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ،ہسپانوی کلب نے ترک کلب کو ہرا دیا

ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ پلے آف کے کوارٹر فائنل کا دوسرا میچ ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ اور ترک کلب اناطولیہ ایفیس کے درمیان کھیلا گیا جس میں ریئل میڈیرڈ نے ترک کلب کو 85 کے مقابلے میں 90 پوائنٹس سے ہرا دیا

240731
ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ،ہسپانوی کلب نے ترک کلب کو ہرا دیا

ٹرکش ایئر لائنز یورو لیگ پلے آف کے کوارٹر فائنل کا دوسرا میچ ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ اور ترک کلب اناطولیہ ایفیس کے درمیان کھیلا گیا ۔
میچ کے پہلے ہاف میں ترک کلب کو مخالف کلب پر 71 کے مقابلے میں 80 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی لیکن دوسرے ہاف میں ہسپانوی کلب نے بہترین اور سنسنی خیز کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترک کلب کو 85 کے مقابلے میں 90 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
اس سیریز کا تیسرا میچ اب استنبول میں 21 اپریل کو کھیلا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں