ترکی کاانڈر 19 یورپی چمپین شپ میں آج تیسری پوزیشن کے لیے میچ

ترکی کی میزبانی میں کوجہ ایلی اور سکاریہ میں منعقد ہونے والے یورپین والی بال کنفیڈریشن کے میچز میں ترکی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے کھیلے گا۔ سکاریہ سپورٹس ہال میں سہہ پہر چار بجے کھیلے جانے والے میچ میں ریفری کے فرائض روس اور فن لینڈ کے ریفریز ادا کریں گے

234157
ترکی کاانڈر 19 یورپی چمپین شپ میں آج تیسری پوزیشن کے لیے میچ

ترکی انڈر 19 یورپی چمپین شپ میں آج تیسری پوزیشن کے لیے اپنا میچ کھیلے گا۔
ترکی کی میزبانی میں کوجہ ایلی اور سکاریہ میں منعقد ہونے والے یورپین والی بال کنفیڈریشن کے میچز میں ترکی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے کھیلے گا۔
سکاریہ سپورٹس ہال میں سہہ پہر چار بجے کھیلے جانے والے میچ میں ریفری کے فرائض روس اور فن لینڈ کے ریفریز ادا کریں گے۔
ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اس ہال میں پولینڈ اور اٹلی کے درمیان شام سات بجے کھیلا جائے گا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں