ترکی بمقابلہ لگسمبرگ

ترکی اور لگسمبرگ ساتویں بار فٹ بال کے میدان میں اتریں گے

287863
ترکی بمقابلہ لگسمبرگ

ترک قومی فٹ بال ٹیم لگسمبرگ سے آج شب ایک  دوستانہ میچ کھیلے گی۔ یہ دونوں ملکوں کے درمیان ساتواں میچ ہو گا۔
یہ میچ آج شب سوا نو بجے ہوزی بارتھل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں سے 5 میں ترکی نے جبکہ ایک میچ میں لگسمبرگ نے کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔
ترک فٹ بال ڈائریکٹر فاتح تیرم کی قیادت میں یہ ترکی کا 110 واں میچ ہو گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں