سپر لیگ میں فنیر باھچے کی برتری

گلاتا سرائے اور فنیر باحثے کے درمیان کھیلے گَئے ڈربی میچ میں فنیر باھچے نے گلاتا سرائے کو ایک۔ صفر کے اسکور سے شکست دے دی

255039
سپر لیگ میں فنیر باھچے کی برتری

ٹرکش سپر لیگ کے 23 ہفتے کے ڈربی میچ میں فنیر باھچے اور گلاتا سرائے فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔
استنبول کے شکرو سراج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فنیر باھچے نے گلا سرائے کو ایک ۔صفر کےا سکور سے شکست دے دی۔
اس نتیجے کے بعد گلاتاسرائے فنیر باھچے سے شکست کھانے کے باوجود لیگ میں لیڈر ہے۔
تین سر فہرست ٹیموں کے پوائنٹس کچھ یوں ہیں، گلاتاسرائے ۔51، بیشکتاش ۔ 51 اور فنیر باھچے۔ 50



ٹیگز:

متعللقہ خبریں