فنیر باھچے کی شاندار کامیابی

ٹرکش باسکٹ بال یورپین لیگ میں ترک ٹیم فنیر باھچے نے ہسپانوی کلب کو 60 کے مقابلے میں 68 پوائنٹس سے شکست دے دی

204159
فنیر باھچے کی شاندار کامیابی

ٹرکش ایئر لائنز یورپین باسکٹ بال لیگ میں ترک ٹیم فنیر باھچے نے ہسپانوی کلب ملاگا کو مہمان کورٹ میں 68 کے مقابلے میں 60 پوائنٹس سے شکست دے دی۔
یہ فنیر باھچے کی مہمان کورٹ میں تیسری کامیابی تھی۔تا ہم میزبان کورٹ میں کھیلے گئے دونوں میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ ٹیم ٹاپ 16 کے ایف گروپ میں مقابلہ کر رہی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں