بیشکتاش کی فتح

زراعت ترکی کپ میچوں میں بیشکتاش نے سارے یر کو ایک کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی

202163
بیشکتاش کی فتح

زراعت ترکی کپ کے گروپ سی میں بیشکتاش اور سارے یر ٹیموں کے درمیان کحیلا گیا میچ سنسنی خیز گزرا۔

بیشکتاش نے اب کی بار شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوٗے سارے یر کو ایک گول کے مقابلے میں تین گولوں سے مات دے دی۔ 

اس نیتجے کے بعد بیشکتاش کے اپنے گروپ میں نو پوائنٹس ہو گٗے ہیں اور یہ اپنے گروپ میں چائے کر ریزے سپور کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ 

واضح رہے ہر گروپ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں