ٹینس کے فائنل میں ولیمز اور شراپوا ایک بار پھر آمنے سامنے
ریٹنگ لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود سیرینا ولیمز اور ریٹنگت لسٹ میں دوسرے نمبر پر شراپوا نے اپنے حریفوں کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
آسٹریلیا اوپن ٹینس کے فائنل میں ولیمز اور شراپوا ایک دوسرے کے آمنے سامنے
آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں کھیلے جانے والے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے وویمن سینگل کے سیمی فائنل میچز جاری ہیں۔
ریٹنگ لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود سیرینا ولیمز اور ریٹنگت لسٹ میں دوسرے نمبر پر شراپوا نے اپنے حریفوں کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
سیرینا ولیمز نے میڈیسن اور ماریہ شراپوا نے ایکاتیرینا ماکارووا کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹ سے ہراتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔
فائنل میچ ہفتے کے روز ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا۔
فائنل سے قبل متحدہ امریکہ کی ولیمز اور روس کی شراپوا کے درمیان اب تک کھیلے جانے والے 18 مقابلوں میں سے 16 مقابلے ولیمز نے جیتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ٹرکش زراعت فت بال کپ بیکشتاش کے نام
بیشکتاش کلب نے 62 ویں زراعت ٹرکش کپ کے فائنل میں ترابزون سپور کو 3-2 سے شکست دے کر کپ اپنے نام کیا