ترک باکسر نے روسی باکسر کو ہرا دیا

استنبول میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک باکسر نے پوائنٹس کے فرق سے میچ جیت لیا، جس کے بعد اس نے ریئو 2016 اولمپکس میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا ہے

196253
ترک باکسر نے روسی باکسر کو ہرا دیا

قومی باکسر آدم کلچ جی کی تاریخی کامیابی۔۔
استنبول میں جعفر آغا کورٹ میں بین الاقوامی باکسنگ یونین کے زیر اہتمام منعقدہ باکسنگ ٹورنا منٹ میں 75 کلو گرام کی کیٹیگری میں روسی باکسر آرتھم اور ترک باکسر آدم کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔جس کو ترک کھلاڑی نے جیت لیا۔
اس فتح کے بعد اب ترک قومی باکسر نے ریئو 2016 اولمپکس میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں