چار ترک ٹیمیں کوارٹر فائنلز میں

فیبا وومن یورپین باسکٹ بال چمپین شپ میں ترک ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے اپنا نام کوارٹر فائنلز میں درج کروا لیا ہے

195558
چار ترک ٹیمیں کوارٹر فائنلز میں

فیبا وومن یورپین کپ کے 8 رکنی فائنلز کے پہلے میچ کل شام کھیلے گئے۔
اس ٹورنا منٹ میں شامل چار ترک ٹیمیں کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئی ہیں۔
بیشکتاش اور استنبول یونیورسٹی کوارٹر فائنلز میں آمنے سامنے آئیں گی۔
کوارٹر فائنلز کے لیے ادانہ بوتاش اور مرسن بلدیہ ٹیموں نے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں