ترک فٹ بالر آردا توران ہسپانوی لیگ کے پسندیدہ کھلاڑیوں میں

ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم اور اتلیتیکو میڈیرڈ میں کھیلنے والے فٹ بالر آردا توران کو اسپین میں فٹ بال شائقین کی طرف سے مرتب کردہ گیارہ بہترین فٹ بالروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے

194215
ترک فٹ بالر آردا توران ہسپانوی لیگ کے پسندیدہ کھلاڑیوں میں

ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم اور اتلیتیکو میڈیرڈ میں کھیلنے والے فٹ بالر آردا توران کو اسپین میں فٹ بال شائقین کی طرف سے مرتب کردہ گیارہ بہترین فٹ بالروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
لا لیگا میں اس سیزن کے ابتدائی میچوں پر مبنی ایک سروے کے نتیجے میں گیارہ پسندیدہ کھلاڑیوں میں ریئل میڈریڈ کے ٹونی کروز،اسکو کے ہمراہ آردا توران کا نام بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں