گلاتا سرائے کی رئیل میڈرڈ کے ہاتھوں شکست

ٹرکش ایئر لائینز یورپی باسکٹ بال لیگ کے ٹاپ 16 مرھلے کے میچوں کا سلسلہ جاری ہے

178568
گلاتا سرائے کی رئیل میڈرڈ کے ہاتھوں شکست

گلاتا سرائے لیو ہاسپٹل ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ میں "ٹاپ 16" مرحلے کے دوسرے میچ میں ہسپانوی ٹیم ریئل میڈرڈ سے شکست کھا گیا ہے۔
پہلے ہاف میں ریئل میڈرڈ کو 55 ۔ 39 کےا سکور سے برتری حاصل تھی۔ جس کے بعد میچ کے اختتام تک اس کا پلہ بھاری رہا اور اس نے گلا تا سرائے کو 78 کے مقابلے میں 93 پوائنٹس سے شکست دے دی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں