ترکی: فٹ بال کلبوں کوحسبِ خواہش غیر ملکی کھلاڑی لینے کی اجازت مل

ٹرکش فٹ بال فیڈریشن کے مرتب کردہ نئے قانون کے مطابق ، سپرلیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں پر مبنی کوٹہ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے

174403
ترکی: فٹ بال کلبوں کوحسبِ خواہش غیر ملکی کھلاڑی لینے کی اجازت مل

ٹرکش فٹ بال فیڈریشن کے مرتب کردہ نئے قانون کے مطابق ، سپرلیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں پر مبنی کوٹہ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔
سن 2015 تا 2016 کے سیزن میں ٹیمیں حسبِ خواہش پوری ٹیم میں غیر ملکی کھلاڑی شامل کر سکیں گے۔
فیڈریشن کے صدر یلدرم دیمیر اورین نے اس بارے میں بتایا کہ اس نئے قانون کا دیگر مقصد مقامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کرنا ہے۔
اس نئے قانون کی رو سے سپر لیگ ٹیموں کو 28 رکنی ٹیم کے درمیان 14 غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کی اجازت حاصل ہوگی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں