این بے اے مقابلوں میں ترک موسیقی

ترک باسکٹ بال کھلاڑی ہدایت ترک اولو جو کہ لاس اینجلیس کلپرز میں کھیلتے ہیں گزشتہ رات کے میچ کے دوران کاردیلین فوک ڈانس گروپ نے ترک روایتی لوک رقصوں کا بہترین مظاہرہ کیا جسے حاضرین کی خاصی پذیرائی حاصل ہوئی

147185
این بے اے مقابلوں میں ترک موسیقی

این بی اے باسکٹ بال لیگ میں واشنگٹن وزرڈز اور لاس اینجیلس کلپرز کے درمیان کھیلا گیا میچ ترک موسیقی کی سنگت میں اور بھی ہپجان انگیز بن گیا ۔
ترک باسکٹ بال کھلاڑی ہدایت ترک اولو جو کہ لاس اینجلیس کلپرز میں کھیلتے ہیں گزشتہ رات کے میچ کے دوران کاردیلین فوک ڈانس گروپ نے ترک روایتی لوک رقصوں کا بہترین مظاہرہ کیا جسے حاضرین کی خاصی پذیرائی حاصل ہوئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں