ترکش ایئر لائنز لیگ میں ترک کلبوں کی کامیابی

ٹرکش ایئر لائنز لیگ میں ترک کلب فینیر باھچے اور اناطولیہ ایفیس نے کامیابیاں حاصل کی ہیں

138334
ترکش ایئر لائنز لیگ میں ترک کلبوں کی کامیابی

ٹرکش ایئر لائنز لیگ میں ترک کلب فینیر باھچے نے اپنے گروپ کا آٹھواں میچ کل یونانی کلب پاناتھینائی کوس کے خلاف کھیلا ۔
اس میچ میں فینیر باھچے کو 62 کے مقابلے میں 84 پوائنٹس سے فتح حاصل ہوئی ۔
اس نتیجے کے ساتھ ہی ترک کلب سی گروپ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔
دوسری جانب اناطولیہ ایفیس نے لیتھوانیا کے کلب زالگیریس کانوس کو 57 کے مقابلے میں 66 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں