فیبا باسکٹ بال مقابلے بیشیک تاش کی کامیابی

فیبا وومن باسکٹ بال مقابلوں میں ترک ٹیموں استنبول یونیورسٹی اور بیشیک تاش نے کامیابیاں حاصل کی ہیں

138343
فیبا باسکٹ بال مقابلے بیشیک تاش کی کامیابی

فیبا وومن باسکٹ بال کے یورپی کپ کے اے گروپ میں بوتاش کو اینیسی نے 63 کے مقابلے میں 70 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
بی گروپ میں شامل استنبول یونیورسٹی نے بیلاروس کے سوموکی منسک کو 45 کے مقابلے میں 95 پوائنٹس سے ہراتے ہوئے اپنے گروپ میں دوری بار کامیابی حاصل کی ہے۔
جبکہ بیشیک تاش نے ڈی گروپ میں ہوریزنوٹ منسک کو 66 کے مقابلے میں 78 پوائنٹس سے شکست دے دی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں