فلسطین کی فٹ بال ٹیم، ایشیاء میں سال کی قومی ٹیم منتخب ہو گئی

فلسطین کی فٹ بال قومی ٹیم نے ایشیاء فٹ بال کنفیڈریشن AFC کی طرف سے دیا جانے والا سال کی قومی ٹیم کا اعزاز جیت لیا

210449
فلسطین کی فٹ بال ٹیم، ایشیاء میں سال کی قومی ٹیم منتخب ہو گئی

فلسطین کی فٹ بال ٹیم، ایشیاء میں سال کی قومی ٹیم منتخب ہو گئی ہے۔۔۔

فلسطین کی فٹ بال قومی ٹیم نے ایشیاء فٹ بال کنفیڈریشن AFC کی طرف سے دیا جانے والا سال کی قومی ٹیم کا اعزاز جیت لیا ہے۔
فلسطین کی قومی ٹیم ماہِ مئی میں مالدیپ کی میزبانی میں منعقدہ سال 2014 AFC چیلنج کپ میں چیمپئن بن کر سال 2015 میں آسٹریلای میں متوقع ایشیاء کپ میں شرکت کا حق بھی حاصل کر لیاتھا۔
فلسطین ، 9 سے 31 جنوری کو متوقع 2015 ایشیاء کپ میں جاپان ، اردن اور عراق کے ساتھ ڈی گروپ میں شامل ہو گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں