استنبول میراتھن کل سے شروع ہوگی

چھتیسویں استنبول میراتھن کا آغاز کل ہوگا جس میں ایک لاکھ افراد حصہ لیں گے

191174
استنبول میراتھن کل سے شروع ہوگی

چھتیسویں استنبول میراتھن کا آغاز کل ہوگا۔
استنبول کی علامت یہ مراتھن آلتونی زادہ سے شروع ہوتےہوئے سلطان احمد میں اختتام پذیر ہوگی۔
اس میراتھن میں تقریباً ایک لاکھ افراد حصہ لیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں