ٹرکش ایئر لائنز باسکٹ بال مقابلے،فینیر باھچے اور گلاتا سرائے کی

ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے دو میچوں میں ترک کلب فینیر باھچے اور گلاتا سرائے کو کامیابی حاصل ہوئی ہے

190110
ٹرکش ایئر لائنز باسکٹ بال مقابلے،فینیر باھچے اور گلاتا سرائے کی

ٹرکش ایئر لائنز یورپی لیگ کے سی گروپ کے پانچویں میچ میں فینیر باھچے نے جرمن ٹیم بائیرن میونخ کو 86 کے مقابلے میں 93 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔
فینیر باھچے اب اپنا اگلا میچ بیس نومبر کو اولمپیا میلانو کے خلاف کھیلے گا۔
دوسری جانب گلاتا سرائے کی باسکٹ بال ٹیم نے ڈی گروپ کے پانچویں میچ میں یونانی کلب اولمپیاکوس کو 66 کے مقابلے میں 93 پوائنٹس سے شکست دے دی ۔
گلاتا سرائے بھی اپنا چھٹا میچ بیس تاریخ کو استنبول میں کر وینا ویزدا کے ساتھ کھیلے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں